You are currently viewing گتے کے گودام میں  لگنے والی آ گ شدت اختیار کر گئی

گتے کے گودام میں لگنے والی آ گ شدت اختیار کر گئی

فیصل آباد (ڈیسک ) گتے کے گودام میں  لگنتے والی آ گ شدت اختیار کر گئی آگ لگنے کے  باعث گودام کی چھت گر گئی

ذرائع  کے مطابق   فیصل آباد  تے کے گودام میں  لگ نے والی آ گ شدت اختیار کر گئی آگ لگنے کے  باعث گودام کی چھت گر گئی فائر بر یگیڈ کی 8 گاڑیا ں  آگ بجھانے میں مصرف ہیں  اطلا کے مطابق کوئی جا نی   نقصان نہیں ہو ا ہے