You are currently viewing بھارتی فوج کی ایک بار پھر جارحیت

بھارتی فوج کی ایک بار پھر جارحیت

راولاکوٹ(ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بار پھر جارحیت کرتے ہوئے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہوگئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ بٹل ،تتہ پانی ،جندروٹ سیکٹرزپرصبح سویرے کی گئی،جس سے تین شہری زخمی ہوگئے جبکہ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کرادیا۔