You are currently viewing نواز شریف  کانام ای سی ایل میں نہ ڈالنا دہرامعیار ہے، اعتزاز احسن

نواز شریف کانام ای سی ایل میں نہ ڈالنا دہرامعیار ہے، اعتزاز احسن

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:01/11/2017 17:22
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد (ڈیسک) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ  نواز شریف  کانام ای سی ایل میں نہ ڈالنا دہرامعیار ہے

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنےکے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ چیئرمین نیب کے لیے کڑا امتحان ہے کہ وہ غیرجانبداری کے ساتھ اپنے منصب سے عہدہ برآں ہوتے ہیں کہ نہیں۔

پی پی پی رہنما نے کہا کہ چیئرمین نیب نے ڈاکٹر عاصم کا ریفرنس منگوایا ہے ،اب دیکھنا ہو گا کہ ڈاکٹر عاصم کو رینجرز نے اپنے پاس کیوں رکھا، ڈاکٹر عاصم کو ضمانت ملنے کے بعد باوجود ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ،

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.