بھیجنگ(ڈیسک) چائنا میں آج نوکیا کمپنی نے اپنا پہلا اینڈرائڈ فون متعرف کروایا جو ایک منٹ کے اندر اندرپوری کھیپ فروخت ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق موبائل ٹیکنالوجی کے بادشاہ نوکیا نے آج ایک بار پھر اینڈرائڈ ورلڈ میں دھماکے دار انٹری دیتے ہوئے تمام موبائل کمنیز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ۔آج جب چائنا میں نوکیا کا نیا اینڈرائڈ فون لانچ کیا گیا تو ایک منٹ کے اندر موبائل کی پہلی کھیپ فروخت ہوگئی اور لاکھوں آرڈرز کمپنی کو دیے جا چکے ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ چائنا کی مانند دنیا پھر میں اس نئے انڈرائڈ فون کو پزیرائی ملے گی۔