چیچہ وطنی (ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا چیچہ وطنی میں جلسہ عام سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اگر کسی کو نئےپاکستان کا حشر دیکھنا ہے تو خیبرپختونخو ا اور پشاور میں دیکھیں جو روز نت نئے الزام لگاتے ہیں انہیں نہیں پتہ ان کے منہ سے کیسے الفاظ نکلتے ہیں
چیچہ وطنی میں جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جس نے چیچہ وطنی کا نام نہیں سنا وہ بھی آج چیچہ وطنی، چیچہ وطنی کررہاہے چیچہ وطنی سے میرا بہت پرانا پیار ہے ، مجھے چیچہ وطنی کے لوگوں سے محبت ہے مجھے آج میں محبت کا رشتہ اور مضبوط کرنے آیا ہوں کون شخص ہے جو اس محبت کے رشتے کو بھول جائے میں اس محبت کے رشتے کو ہمیشہ نبھاؤں گا میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آج بھی آپ مجھے سپورٹ کررہے ہیں میں آپ مخالفین کے خلاف بند باندھ کر کھڑے ہیں مخا لفین پر کر تے ہو وزیر اعظم کا کہنا ہے ہو جو روز نت نئے الزام لگاتے ہیں انہیں نہیں پتہ ان کے منہ سے کیسے الفاظ نکلتے ہیں وہ نہیں جانتے کہ پاکستان کا کلچر کیا ہے پاکستان میں خواتین کے احترام کا کلچر ہے عوام پانچ سال بعد پوچھیں گے کہ نوازشریف تم نے کیا کیا.وزیر اعظم نے کہا کہ میں خالی ہاتھ نہیں آیا ، ایک تو آپ کو موٹروے سے ملانے آیا ہوں ہم یہاں یونیورسٹی کا چیچہ وطنی کیمپس قائم کررہے ہیں چیچہ وطنی شہر کیلیے 25 کروڑ کی گرانٹ لایا ہوں حلقہ 162 کیلیے بجلی کیلیے 10 کروڑ روپے اور لے کر آیاہوں