You are currently viewing ملک میں نوازشریف واحد لیڈر ہیں جو سندیافتہ جھوٹے ہیں، سدان غنی

ملک میں نوازشریف واحد لیڈر ہیں جو سندیافتہ جھوٹے ہیں، سدان غنی

اسلام آباد (ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما  سینیٹر  سعید  غنی نے وفاقی وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا  میں عابد شیر علی کو سنجیدہ نہیں  لیتا نواز شریف وہ واحد لیڈر  ہے  جس  نےجھوٹ بولنے کا  سند حاصل کر لیا ہے

ذرا ئع  کے مطا بق   پیپلز  پارٹی  کے سینیٹر  سیعد غنی  عابد شیر علی  کے بیا ن پر جوا ب دیتے ہو ئے  کہا کہ  نواز شریف واحد وزیراعظم ہوں گے جن کے خلاف جے آئی ٹی بنائی گئی۔عزیر بلوچ کرمنل ہے اس پر جے آئی ٹی بنی ہے۔وزیراعظم پر بھی جے آئی ٹی بنی اور یہ بھی کرمنل کی صف میں آچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مستقبل کے چیف جسٹس کے ریمارکس ان کے لیے ایک لعنت ہیں ۔پیپلزپارٹی نے کھبی سپریم کورٹ پرحملہ نہیں کیا ، کبھی ججز کو فون کرکے فیصلے نہیں لکھوائے۔سینیٹر نے مزید کہا کہ آصف زرداری تمام کیسز میں باعزت بری ہوئے ،نوازشریف پہلے جے آئی ٹی میں جا کر صفائی پیش کریں۔جو انہوں نے بویاتھا کاٹنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی اور دیگر کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں،نواز شریف نے ملک کے تمام اداروں کو کرپٹ کرنے میں کسر نہیں چھوڑی

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.