اسلام آبا د(ڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کر رہے ہیں
سپر یم کورٹ میں پاناماکیس فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں کی سماعت کےدوران جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف اور اسحاق ڈارعدلیہ مخالف مہم کی قیادت کر رہے ہیں نواز شریف عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی مہم کی قیادت کر رہے ہیں