You are currently viewing نیب کسی چیزپرہاتھ ڈال دےتوکوئی کچھ نہیں کرسکتا،وزیراعلیٰ سندھ

نیب کسی چیزپرہاتھ ڈال دےتوکوئی کچھ نہیں کرسکتا،وزیراعلیٰ سندھ

 کراچی (ڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہو ئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نیب کسی چیز پر ہاتھ ڈال دے تو کوئی کچھ نہیں کرسکتا ، گورنر کے پیغام کے بعد اسمبلی بل کو دوبارہ پاس کرچکی ہے صوبائی اسمبلی قانون سازی کرسکتی ہے،

وزیر اعلیٰ  سندھ کا کہنا ہے کہ آپ نےصوبائی وزیراوراسپیکرکوبدنیت کہہ دیا آپ حکومت اوراسپیکرکےلیےسخت الفاظ استعمال نہیں کرسکتے واٹرکمیشن چل رہاہے،عدالت جوکہےگی کریں گے آر اوپلانٹس کونیب نے کلین چٹ دی ہوئی ہے میں وفاق پرآپ سے کئی زیادہ یقین رکھتاہوں نیب نےٹریکٹراسکیم کوکلین چٹ دی لیکن اس میں غبن ثابت ہوا

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.