You are currently viewing مشیرقانون سندھ  مرتضیٰ وہاب کا  کے الیکٹرک شکایتی مرکز کا دورہ

مشیرقانون سندھ مرتضیٰ وہاب کا کے الیکٹرک شکایتی مرکز کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کے الیکٹرک کے شکایتی مرکز کا دورہ کیا اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق  مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سب سے اہم مسئلہ پانی فراہم کرنے کا ہے جبکہ کے الیکڑک  کی جانب سے مشیر قانون کو  دھابیجی کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی  گئی ہے ۔

بعد ازاں کے الیکٹرک حکام نے مشیر قانون سندھ کو  درپیش مشکلات سے بھی آگاہ کیا ۔تاہم مشیر قانون سندھ مرتضیٰ کا کہنا تھاکہ کےالیکٹرک کا نظام بہتر ہے اور بجلی سے متعلق  معاملات جلد بہترہوجائیں گے۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7