You are currently viewing پاناما کیس میں 400 سے زائد پاکستانیوں کے نام آئے تھے، دانیال عزیز

پاناما کیس میں 400 سے زائد پاکستانیوں کے نام آئے تھے، دانیال عزیز

اسلام آباد (ڈیسک)  مسلم لیگ (ن) کے رہنما  دانیال عزیز کا میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ  پاناما میں 400 سے زائد پاکستانیوں کے نام آئے تھے ، جماعت اسلامی کی درخواست میں ان لوگوں سےتحقیقات کامطالبہ تھاجن کےنام پانامامیں آئے

آج پیپلزپارٹی،ایم کیوایم والےبھی آئےہیں،جن کا درخواست سےکوئی تعلق نہیں لگتا ہے ان لوگوں کی سپریم کورٹ آنے کی کسی نے ڈیوٹی لگائی ہے عمران خان ضمانت کیوں نہیں کراتے؟ کیا مجبوری ہے کہ اشتہاری ملزم پرہاتھ نہیں ڈالا جارہا پرانا پاکستان نہیں چلے گا،عوام کی رائے مقدم ہوگی یہ کون سا دباؤ ہے جوایک اشتہاری کوپکڑنے سے روکتا ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.