You are currently viewing کلبھوشن یادیو کی سزا ئے موت پر مودی سرکار گھبراہٹ کا شکار ہے،نفیس ذکریا

کلبھوشن یادیو کی سزا ئے موت پر مودی سرکار گھبراہٹ کا شکار ہے،نفیس ذکریا

اسلام آباد :(ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ  کلبھوشن یادیو کی سزا پر مودی سرکار گھبراہٹ کا شکار ہے اور بھارتی وزرا کے بیانات اس بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں،کہتے ہیں بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر اور را ایجنٹ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

نفیس ذکریا نے کہا کہ نیپال میں کرنل (ر) حبیب ظاہر کی گمشدگی میں غیرملکی ایجنسیوں کا کردار نظرانداز نہیں کیا جا سکتا،ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نےمقبوضہ کشمیرمیں ایک ہفتے میں 14 کشمیریوں کو شہید جبکہ 200 کو زخمی کر دیا،بھارت کے انسانیت سوز جرائم عالمی فورمز پر اٹھائے اور اٹھاتے رہیں گے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.