You are currently viewing فلپائن میں عالمی مقابلہ حسن مقابلے کا آغاز ہوگیا

فلپائن میں عالمی مقابلہ حسن مقابلے کا آغاز ہوگیا

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:27/01/2017 15:53
  • Reading time:1 mins read

منیلا (ڈیسک )فلپائن میں عالمی مقابلہ حسن مقابلے کا آغاز ہوگیا ہے جس مین یہ فیصلہ کیا جائیگا کہ   کائنات کی حسین ترین خاتون یا مس یونیورس کون ہیں 

تفصیلات کے مطابق مس یونیورس مقابلہ کا آغاز  فلپائن کے دارالحکومت منیلا ہوا جبکہ افتتاحی تقریب مال آف ایشیا ارینا میں ہوئی ،جس میں مقابلے میں شریکحسیاناؤں نے خوبصورتی کے جلوے دکائے30 جنوری کو ہونے والے اس مقابلے میں سابق مس یونیورس سشمیتا سین بھی ججز کے فرایض سر انجام دیں گے

  جس میں مس یونیورس بننے کا خواب لئے اور کائنات کی خوبصورت ترین خاتون کا تاج اپنے سر سجانے کی خواہش لئے دنیا  کی 86 حسینائیں فلپائن کمین ہونے والے عالمی مقابلہ حسن میں پہنچی ہیں لیکن ان 86 حسیناؤں میں سے فائنل تک صرف 12 ہی پہنچ پائیں گی۔