You are currently viewing ملیانا ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس باغیچہ میں سبزیاں اگانے کا فیصلہ

ملیانا ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس باغیچہ میں سبزیاں اگانے کا فیصلہ

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:09/03/2017 19:28
  • Reading time:1 mins read

واشنگٹن (اڈیسک ) امریکی خاتون اول ملیانا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس کے باغیچہ میں وہ تمام سبزیاں  اگائی گی جو صحت کے لئے مفید ہوں

 انھوں نے یہ بات جاپانی وزیراعظم کی اہلیہ ایکی بےکو وائٹ ہاؤس کے باغ کی سیر کراتے ہوئے بتائی انھون نے کہا کہ میں باغیچہ کی اسی طرح دیکھ بھال کرؤں گی جس طرح سابق امریکی صدر جان ایف  کینیڈی کی اہلیہ کیرولین اور اوبامہ کی اہلیہ مشل کرتی رہیں ملیانا کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ وائٹ ہاؤس کے کچن کو اسی باغیچہ سے تازہ سبزیاں ملیںجو صحت کے لئے مفید ہوں واضح رہے کہ ملیانا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں نہیں رہتی وہ ہنوز ٹرمپ ٹاور میں مقیم ہیں کیوکہ ان کا چھوٹا بیٹا ٹرمپ ٹاور کے قریبی اسکول میں  یا پرائمری میں پڑھ رہاہے وہ بیٹے کے مڈل پاس کرنے کے بعد ہی وائٹ ہاؤس منتقل ہونگی۔