You are currently viewing ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

لاہور (ڈیسک ) لاہور کے سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے ، ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے ہسپتال میں علاج کیلئے آنے والے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا

سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے ، ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے ہسپتال میں علاج کیلئے آنے والے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، لاہور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے بعد راولپنڈی اور فیصل آباد میں بھی ڈاکٹروں نے دھمکی دی ہے کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو ان دو شہروں میں بھی او پی ڈیز بند کر دی جائیں گی