اسلام آباد (ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ ہما ری فیملی میں کسی نے جو ا نہیں کھیلا ، خان صاحب، مجھ سمیت میری پوری فیملی میں کوئی زکوة خیرات کھانے والا نہیں
لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ حنیف عبا سینے عدلیہ اور اداروں کو برا نہیں کہا ہماری پہلی تربیت جماعت سے ہوئی ہے، ہمیں اللہ کے علاوہ کسی کا ڈر نہیں آپ کی خواہش ہے کہ حنیف عباسی کو سزا دلوائی جائے، عمران خان نے تسلیم کر لیا کہ انہوں نے ساری زندگی جو کھیلا، عمران خان اگر کو کین استعمال نہیں کرتے تو میڈیکل ٹیسٹ کرائیں،اگر عمران خان نے جو ا نہیں کھیلا ہو گا تو میں سیلوٹ کر وں گا، عمران خان کا جھوٹ پکڑا گیا ہے ، عمران خان اپنے زبا ن کو لگا م دیں