لاہور (ڈیسک) اسپا ٹ فکسنگ میں معطل کر کٹر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا ہے کہ ہمیں کہا گیا کہ پی سی بی سے رابطہ کریں آج کی کارروائی میں ہمارے ساتھ بدسلوکی کی گئی ہے آج کی کارروائی میں ہمیں بلیک میلرکہا گیا
ذرائع کے مطابق خا لد لطیف کے وکیل کا میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو کہنا ہے کہ آج کی کا روائی میں ہما رے سا تھ بد سلو کی کی گئی ، آج خالد لطیف کے 10 فروری کےانٹرویوکی رکارڈنگ چلائی گئی خالدلطیف نےیہ بھی کہاکہ اگرکہیں تووہ بکی کوبھی بلانے کوتیارہیں خالد لطیف نے کہاکہ اس نے بکی کی پیش کش کوقبول نہیں کیا، کیس سےنہیں بھاگتے، ملکی قانون کے مطابق ہم پرکیس چلائیں،بالکل چلائیں خالد لطیف نے اپنے دوفون بھی جمع کرادیے ہیں جس دن پیش کش ہوئی،خالد لطیف نے اسی دن رپورٹ کیا، خالد لطیف نے تو میچ کھیلا ہی نہیں تو میچ فیکسنگ کہاں سی آگئی خالد لطیف نے کہا کہ وہ اپنےکیریئرکوخراب نہیں کرنا چاہتے خالدلطیف سے 9تاریخ کوبکی نےرابطہ کیا،اسی دن خالدلطیف نےرپورٹ کیا، ناصرجمشید نے متعدد بار خالدلطیف کوپیشکش کی جس کوخالدلطیف نےمنع کردیا،