کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہائی کے احکامات جاری کردیئے کردیےجس کے بعد کنور نوید جمیل کی شام تک سینٹرل جیل سے رہائی کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی کنور نوید جمیل کے خلاف ملک مخالف تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کےمقدمات درج ہییں جس مین سے عدالت کیجانب سے تمام مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی تھی
انسداد دہشت گردی کی نےملزم سے زرضمانت کی رقم جمع کرانے کے بعد عدالت نے ریلیز آرڈر جاری کرنے کا حکم دیا جس کے بعد ملزم نے تین لاکھ روپے کے سیونگ سرٹیفکیٹ اور پراپرٹی کے کاغذات جمع کرادئیے گئے۔