You are currently viewing پانا مہ  کیس کی وجہ سے عالمی سطح پر ملک کا نام خراب ہوا ہے،نثار کھو ڑو

پانا مہ کیس کی وجہ سے عالمی سطح پر ملک کا نام خراب ہوا ہے،نثار کھو ڑو

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:02/04/2017 16:24
  • Reading time:1 mins read

کراچی (ڈیسک )کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں  کرتے ہوئے سند ھ کے سنیئر وزیر نثار کھوڑو کا کہنا  تھا کہ  عمران خان کی طرح ہم بھی پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں۔ پانا مہ  کیس کی وجہ سے عالمی سطح پر ملک کا نام خراب ہوا ہے

 

 

نثار کھوڑو نے کہا کہ وفاقی حکومت مردم شماری کے نتائج چُھپارہی ہے ، وفاقی حکومت کی اس بدنیتی کا علم سندھ کے عوام کو ہے۔ عمران خان کی طرح ہم بھی پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں۔ پانا مہ  کیس کی وجہ سے عالمی سطح پر ملک کا نام خراب ہوا ہےسینئر صوبائی وزیر نے آئی جی سندھ کے معاملے پر بھی اظہار خیال کیا اور کہا کہ اے ڈی خواجہ کو سندھ حکومت نے تعینات کیا تھا ، اُن کا معاملہ عدالت میں چل رہا ہے ، سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کے لیے وفاق کو تین نام ارسال کردیے ہیں

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.