You are currently viewing جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں معافی مانگ لی

جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں معافی مانگ لی

اسلام آباد (ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن  جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں مراد سعید کی فیملی کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔

مسلم لیگ ن کے رکن  جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں مراد سعید کی فیملی کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔تضصیلات کے مطابق ن لیگ کے جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں  نے کسی کو غدار نہیں کہا۔تاہم مراد سعید سے متعلق جو بات کہی اس پر معافی مانگتے ہیں۔