You are currently viewing وزیرخزانہ اسحاق ڈارسےنیول چیف ایڈمرل ذکااللہ کی اہم ملاقات

وزیرخزانہ اسحاق ڈارسےنیول چیف ایڈمرل ذکااللہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) وزیرخزانہ اسحاق ڈارسےنیول چیف ایڈمرل ذکااللہ نے  ملاقات کی  جس میں دونوں شخصیات کے مابین اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارسےنیول چیف ایڈمرل ذکااللہ کی ملاقات ہوئی  جس میں نیول چیف نےپاکستان کی سمندری حدودکی تیاریوں پربریفنگ دی جبکہ سی پیک کےتحت میری ٹائم سیکیورٹی کےحوالےسےبھی بریفنگ دی گئی اور وزیر خزانہ نے دفاعی ضروریات کے لئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ترجمان وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ ملاقات میں پاک نیوی کی ترقیاتی اسکیموں اور بجٹ پر بھی غور کیا گیا۔