You are currently viewing اگلے سال لوڈشیڈنگ کا دی اینڈ ہوجائیگا،اسحاق ڈار کا دعویٰ

اگلے سال لوڈشیڈنگ کا دی اینڈ ہوجائیگا،اسحاق ڈار کا دعویٰ

  • Post author:
  • Post category:تجارت
  • Post last modified:09/03/2017 19:15
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے وزارت خزانہ  اسحاق ڈارنے پیشن گوئی کردی کہ اگلے سال ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوجائیگا۔

گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکومت سنبھالی تو ملک معاشی بد حالی کا شکار تھا،نوازشریف کی قیادت میں دن رات محنت کرکے 3 سال میں ملک کو معاشی طورمضبوط بنایا۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کومعاشی طور پرمزید مضبوط بنانےکے لیےدن رات محنت کررہے ہیں۔