اسلام آباد (ڈیسک ) بھا رتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ وطن واپسی کے لئے وا پس واہگہ با رڈر پہنچ گئی ، ڈا کٹر عظمیٰ نے پا کستانی شہر طا ہر سے پسند کی شا دی کی تھی
ذرائع کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر بھی ڈاکٹر عظمیٰ کے ہمراہ ہیں۔ڈاکٹر عظمیٰ کی دستاویزات کی چھان بین بھی جاری ہے جبکہ کلیئرنس کے بعد ڈاکٹر عظمیٰ بھارت روانہ ہوجائیں گی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے طاہرعلی اوربھارتی خاتون عظمیٰ کی درخواستوں کی سماعت کی تھی جس میں انہوں نے عظمیٰ کوبھارت جانے کی اجازت دیتے ہوئے اصلی امیگریشن فارم عظمیٰ کے حوالے کردیا۔