You are currently viewing محبت کےاظہارکا انوکھا انداز مہنگا پڑ گیا

محبت کےاظہارکا انوکھا انداز مہنگا پڑ گیا

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:09/03/2017 18:41
  • Reading time:1 mins read

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) دنیا بھر کے نوجوان عالمی یوم محبت کے دن اپنی محبت  کے اظہار کےلئے نت نئے انداز اختیار کرتے ہیںلیکن بھارت میں محبت کا یہ انوکھا انداز نوجوان کو جیل کی ہوا کھلا گیا

تفصیلات کے مطابق بھارت میں نوجوان نے اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے لئے ایک ایسا طریقہ اختیار کای جسے دیکھ کر سب ہی حیران رہ منچلے نوجوان نے اپنی محبوبہ کے لئے گاڑی پر  2 ہزار کے سینکڑوں نوت  چسپاں کردیے لیکن جب نوجوان اسی گاڑی کو سڑک پر لایا  تو لوگوں نے گاڑی کو مشکوک سمجھ کر اطلاع  پولیس کو دےدی

بعدازاں  پولیس نے گاڑی سمیت نوجوان  کو حراست میں لے لیا