You are currently viewing بھارت کا  پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ

بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لندن (ڈیسک)  چیمپئنز ٹرافی کے فا ئنل  میں  بھارت نے  پاکستان  کے خلاف ٹا س جیت کر  فیلڈنگ  کا فیصلہ کیا ہے پاکستانی ٹیم میں  ایک   تبدیلی کی گئی ہے رومان رئیس کی جگہ  فاسٹ بولر محمد عامر  ٹیم میں شا مل جبکہ انڈین ٹیم   میں کو ئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے

ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم پہلی بار فائنل میں پہنچی ہے جبکہ بھارت ایک بار ٹرافی اپنے نام کر چکا ہے ۔ پاکستان کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ محمد عامر مکمل طور پر فٹ ہیں جبکہ ان کا ساتھ دینے کیلئے جنید خان دوسرے اینڈ پر موجود ہیں

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.