You are currently viewing عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:02/04/2017 10:18
  • Reading time:1 mins read

راولپنڈی: (ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےآرمی چیف جنرل  جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو ترقی پانے اور آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارکباد دی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کردہ ایک ٹویٹر پیغام میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو ترقی پانے اور آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران ملک کو درپیش متعدد مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.