You are currently viewing گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد  سے انکی کرسی چھین لی گئی

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے انکی کرسی چھین لی گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے وفاقی حکومت نے انکی کرسی چھین لی ہے اور اب سندھ کے لیے نئے گورنے کا چناؤ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق آج اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور صدرمملکت ممنون حسین کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملکی صورتحال سمیت سندھ میں گورنر سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ان کی جگہ ن لیگ کی جانب سے صداراتی الیکشن لڑنے والے جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنائے جانے کا قوی امکان  ہے ۔

واضح رہے کہ داکٹر عشرت العباد پر پی ایس پی کے سربراہ سمیت دیگر بڑی شخصیات نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔