You are currently viewing کوئٹہ گلیڈیٹرزکےلیےخوشخبری

کوئٹہ گلیڈیٹرزکےلیےخوشخبری

دبئی (ڈیسک ) کوئٹہ گلیڈیٹرزکےلیےخوشخبری یہ ہےکہ ان کےمینٹورسرویون رچرڈزفائنل میچ کےلیے لاہور آرہے ہیں۔ سرویون رچرڈز چار مارچ کولاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق  کوئٹہ گلیڈیٹرزکےلیےخوشخبری یہ ہےکہ ان کےمینٹورسرویون رچرڈزفائنل میچ کےلیے لاہور آرہے ہیں۔ سرویون رچرڈز چار مارچ کولاہور پہنچیں گے  سرویون رچرڈز نے پہلے ہی ٹویٹ کے ذریعے پاکستانیوں کوبڑے مقابلے کےلیےتیاررہنے کوکہاتھا۔ سرویون رچرڈز کی موجودگی میں کوئٹہ کی ٹیم نے پچھلےبرس بھی پی ایس ایل کے فائنل کےلیے کوالیفائی کیاتھا۔ پی ایس ایل ٹو کا فائنل اتوارکوکوئٹہ اور آج کراچی کنگز اور پشاورزلمی کےمیچ کی فاتح ٹیم کے درمیان کھیلاجائے گا