You are currently viewing گلگت  بلتستان کے وکلا خا موش  نہیں  بیٹھیں  گے

گلگت بلتستان کے وکلا خا موش نہیں بیٹھیں گے

گلگت بلتستان (ڈیسک) سپریم اپیلٹ کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے گلگت پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سپریم اپیلیٹ کورٹ میں جج کی خالی نشت پر مریم نواز اور کیپٹن( ر) صفدر کی ایماءپر مانسہرہ کے کسی وکیل کا نام سمری میں شامل کیا گیا ہے

گورننس آرڈر کے خلاف چیف کورٹ کے چیف جسٹس کا نام بھی سمری میں شامل ہے،ان دونوں شخصیات کو کسی بھی صورت میں سپریم اپیلیٹ کورٹ میں بطور جج تعیناتی قبول نہیں کریں گے اورفیصلہ کن احتجاج کریں گے مقامی وکلاءکو نظرانداز کرکے حکومت نے اگر من پسند افراد کو تعینات کرنے کی کوشش کی تو گلگت بلتستان کے تمام وکلاءخاموش نہیں رہیں

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.