You are currently viewing گارڈیئنز  آف دی گلیکسی ٹو نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا

گارڈیئنز آف دی گلیکسی ٹو نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا

لاس اینجلس(ڈیسک) ہالی ووڈ کی فلم “گارڈیئنز  آف دی گلیکسی ٹو ” نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر اپنا قبضہ جمالیا،فلم نے19 ارب کا بزنس کیا۔

ہالی ووڈ فلم “گارڈیئننر آف دی گلیکسی ٹو ” نے فیٹ آف دی فیوریس کو باکس آفس کے مقابلے میں ہارا دیا۔ادس فلم نے تقریباً 15 سے 19 ارب تک کا بزنس کیا ہے، اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیروز کے گِرد گھوم رہی ہے، جو دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے نکلتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کی بدولت منفی طاقتوں کومنہ توڑ جواب دیتے ہیں۔