You are currently viewing گیس صارفین کے بری خبر،دسمبر میں گیس کے نرخوں میں اضافے کا امکان

گیس صارفین کے بری خبر،دسمبر میں گیس کے نرخوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے دونوں گیس کمپنیوں کے نرخوں میں اضافے کی سفارش کر رکھی ہےاور  ایس ایس جی سی کےریٹ میں 65روپے 12پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی سفارش کی ہے جبکہ ایس ایس جی سی کے نرخوں میں 57 روپے 89پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کر رکھی ہے۔تاہم گیس کی قیمت میں اضافے کا اطلاق صنعتی و گھریلو صارفین کیلیے ہو گا۔