You are currently viewing گنگنم اسٹائل ہیرو کا 5 سال بعد نیا گاناریلیز ہوگیا

گنگنم اسٹائل ہیرو کا 5 سال بعد نیا گاناریلیز ہوگیا

کوریا (ڈیسک) کورین سپر اسٹار ’’سائے‘‘’’گنگنم اسٹائل‘‘ کے دوسرے گانے’’آئی لو اٹ‘‘ نے دھوم مچادی۔

کورین سپر اسٹار ’’سائے‘‘’’گنگنم اسٹائل‘‘ کے دوسرے گانے’’آئی لو اٹ‘‘ نے دھوم مچادی، اس گیت میں مشہور جاپانی کامیڈین پکو تارو بھی ہیں، پی ایس وائے کے اس گیت کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی ریلیز کے بعد چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں لوگ اس گیت کو دیکھ چکے ہیں۔