لاہور (ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری آج دبئی سے لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ پارٹی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری وطن واپسی کے بعد لاہور میں ہی قیام کریں گے جہاں وہ پارٹی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق صدر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں آئندہ عام انتخابات کی حکمت عملی بھی طے کریں گے