You are currently viewing فاسٹ اینڈ فیورس کو جنریشن ایوارڈ دینے کا اعلان

فاسٹ اینڈ فیورس کو جنریشن ایوارڈ دینے کا اعلان

لاس اینجلس(ڈیسک)ہالی ووڈ فلم “فاسٹ اینڈ فیورس ” کو ایک اور اعزاز سے حاصل ہوگیاہے،اب  تک  فاسٹ اینڈ فیورس کی آٹھ فلمیں ریلیز ہو گئی ہیں۔

غیر ملکی ذرائع کے مطابق ہالی ووڈ فلم “فاسٹ اینڈ فیورس ” کو ایک اور اعزاز سے نوازا گیا ہے ، ایم ٹی وی ایوارڈز میں فرنچائز کو جنریشن ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا گیا اور یہ ایوارڈ پہلی مرتبہ کسی فرنچائز کو دیا جا رہا ہے۔ ایم ٹی وی ایوارڈز میں فرنچائز کو جنریشن ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا گیا اور یہ ایواڈر پہلی مرتبہ کسی فرنچائز کو دیا جا رہا ہے۔ سیریز کی پہلی فلم 2001ء میں ریلیز ہوئی تھی، اور اب تک اس فرنچائز کے بینر تلے 8فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں