You are currently viewing جعلی ووٹنگ ،امریکہ بھی پاکستان بن گیا

جعلی ووٹنگ ،امریکہ بھی پاکستان بن گیا

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:09/03/2017 18:55
  • Reading time:1 mins read

واشنگٹن (ڈیسک) امریکی انتخابات میں متعدد ایسے حلقے ہیں جن میں بڑے پیمانے پر جعلی ووٹنگ ہوئی ۔

تاہم الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اب تک کسی نےانتخابی عذرداری  دائر نہیں کی گئی لہذاوہ از خود کسی انتخاب کو کالعدم قرار نہیں دے سکتے سب سے ذیادہ جعلی ووٹنگ نیو ہیمشائر   میں ہوئی جہاں  خود  الیکشن افسر کا کہنا ہے کہ اس نے صبح پولنگ اسٹیشن کے باہر ہزاروں ایسی گاڑیاں دیکھی جن کی نمبر پلیٹ ریاست میسیا چوسٹس کی تھی اور قوی امکان ہے کہ دوسری ریاست سے آئے ہوئے لوگں میں جن کی تعداد20,000کے لگ بھگ ہے نیو ہیمشائر میںڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ووٹ ڈالے