You are currently viewing ہر آنے والا  لمحہ  حکومت کے لئے خطرہ  ہے، سراج الحق

ہر آنے والا لمحہ حکومت کے لئے خطرہ ہے، سراج الحق

اسلام آبا د (ڈیسک)  امیر جما عت اسلام سراج الحق کا میڈیا سے  بات چیت کر تے ہو ئے  کہنا ہے حکومت انجام کی طرف جا رہی ہے ہما را کیس آر ٹیکل 62 اور 63 کے تحت ہے ،

سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکو مت نے پہلے بھی  کیس پڑ ھے بغیر  مٹھیائیا  ں تقسیم  کی ، ہر آنے والا  لمحہ  حکومت کے لئے خطرہ  ہے ،  یہ مسئلہ  قانونی ہے نہ کی سیاسی ،حکومت کا خیال ہے کہ  عدالتی فیصلے ان کے تا بع ہو نگے ، ہما را مطالبہ یہی  ہے کہ احتساب ہو نا چا ہیئے،

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.