You are currently viewing عمران خان کی سوچ اور شخصیت کا  اندازہ  ان کے الفاظ سے ہوتا ہے ، مریم اورنگزیب

عمران خان کی سوچ اور شخصیت کا اندازہ ان کے الفاظ سے ہوتا ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ڈیسک ) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نےمیڈیا سے گفتگو  میں کہا  کہ گھٹیا الفاظ کےاستعمال سے عمران خان کی سوچ اور شخصیت کا  اندازہ ہوتاہے

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان کے ایک جملے سے کھلاڑیوں کی دل آزاری ہوئی اور ان کی انہی باتوں کی وجہ سے بیان الاقوامی کھلاڑیوں کو خوف لاحق ہوا اور وہ اب مستقبل میں پاکستان آنے کے حوالے سے سوچ بچار کر رہے ہیں ، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان جب بھی پاکستان کیخلاف بات کرتے ہیں تو وہ پاکستان کیخلاف ہوتی ہے ۔