You are currently viewing ہر کردارکو اپنے انداز میں کرنے کا فن کس کو آتا ہے؟

ہر کردارکو اپنے انداز میں کرنے کا فن کس کو آتا ہے؟

ممبئی (ڈیسک) ہر کردارکو اپنے انداز میں کرنے کا فن صرف عامر خان ہی کو آتا ہے بالی ووڈ پہلوان عامر خان نے نئی فلم کے لئے نیا روپ دھارنے کی تیاری کر لی،فلم ” ٹھگس آف ہندوستان” کے لئے ناک چھدوالی ۔

ہر کردارکو اپنے انداز میں کرنے کا فن صرف عامر خان ہی کو آتا ہے، اداکارششانت سنگھ نے سوشل میڈیا پرایک تصویرشیئر کی ہےجس میں عامرخان کی ناک میں سنہری موتی نظر آرہا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ بالی ووڈ پہلوان نے فلم “ٹھگس آف ہندوستان” کے لئے ناک چھدوائی ہے، اس فلم کے لئے عامر خان خاص تیاری کر رہے ہیں کیوں کہ فلم میں ان کا سامنا پہلی بار بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن سے ہو رہا ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.