کرم ایجنسی (ڈیسک) کرم ایجنسی میں طالبان کمانڈر کے گھر پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں
ذرائع کے مطابق ڈرون طیارے نے صبح ساڑھے چار بجے طالبان کمانڈر رشید کے گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان کمانڈر کا گھر غزنوی مرکز کہلاتا تھا جس پر ڈرون طیارے نے 2 میزائل داغے