واشنگٹن (ڈیسک )اسرائیل میں امریکی سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پریس کانفرنس میں اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم کے ہمرااس پریس کانفرنس میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو یہودی بستیوں کے قیام کے معاملے میں پیچھے ہٹنا ہوگا لیکن ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ فلسطین اور اسرائیل میں قیامِ امن کےلیے دو ریاستی حل پر زور دینا ضروری نہیں