You are currently viewing ڈونلڈ ٹرمپ تنقید برداشت نہ کر سکے

ڈونلڈ ٹرمپ تنقید برداشت نہ کر سکے

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:25/02/2017 16:00
  • Reading time:1 mins read

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےان پر تنقید کر نے والے ٹی وی چینل پر وائٹ ہاوٗ س کی کوریج کرنے پر پابندی لگادی ہے۔

 

سین اسپائر بریفنگ کے دوران امریکہ کے صف ِ اول نیوز چینل کے نمائندوں کو باہر نکال دیا گیا ۔امریکی صدر نے کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بے بنیا د اور من گھڑت قرار دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ پریس سے ان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں لیکن وہ ٹیبل اسٹوری چلانے والوں کیخلاف ہیں جو ذرائع کا لفظ استعمال کر کے ٹرمپ انتظامیہ کو نشانہ بنانے سے باز رہیں ۔