You are currently viewing سابق وزیر تعلیم سندھ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو علالت کے باعث انتقال کر گئیں

سابق وزیر تعلیم سندھ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو علالت کے باعث انتقال کر گئیں

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:14/02/2017 15:29
  • Reading time:1 mins read

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ماہر تعلیم اور سندھ کی سابق وزیر تعلیم ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو طویل علالت کے انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو  علالت کے باعث کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں ڈاکٹر حمیدہ  کھوڑو سابق وزیر اعلیٰ سندھ ایوب کھوڑو کی بڑی صاحبزادی تھیں ا نھوں  نے کراچی اور آکسفوڑ سے تعلیم حاصل کی . انہوں نے لندن یونیورسٹی سے ساﺅتھ ایشین ہسٹری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

وزیراعظم نواز شریف   نے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وفات سے ملک ایک عظیم ماہر تعلیم  اورادبی شخصیت سے محرومم ہوگیا ہے۔
ڈاکٹرحمیدہ کھوڑو کی  نماز جنازہ آج شام کراچی میں ادا کیا جائے گا۔