You are currently viewing آج ووٹ دینے والے نہیں بلکہ سیاست کرنیوالے تقسیم نظر آتے ہیں، فاروق ستار

آج ووٹ دینے والے نہیں بلکہ سیاست کرنیوالے تقسیم نظر آتے ہیں، فاروق ستار

کراچی(ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ  آج ووٹ دینے والے نہیں بلکہ سیاست کرنیوالے تقسیم نظر آتے ہیں ،

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ ہم ورکرز کی ڈی بریفننگ کررہے ہیں،انہوں نے 20فیصد ورکرز کی بانی قائد سے جذباتی وابستگی کابھی اعتراف کیا ۔ان کا کہناتھاکہ ایم کیو ایم کراچی کے مسائل کو اچھی طرح سمجھتی ہے ایک سوال کے جواب میں فاروق ستار نے کہا کہ مجھے شایدیہ پیغام دیاگیاکہ آپ کوجب چاہےگرفتارکریں جب چاہےچھوڑدیں،میں نے اپنی جان نہیں بچائی ہم صرف پالیسی چاہتے ہیں، یوم تاسیس کامیابی کا پیمانہ نہیں ،وہ ورکرز کنونشن تھا ۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.