You are currently viewing وزیر اعلیٰ سند ھ سے ڈی جی اے این کی ملا قات، ڈرگز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ سند ھ سے ڈی جی اے این کی ملا قات، ڈرگز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

کراچی (ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ سےڈی جی اے این نے ملا قات کی ، جس میں سندھ کے تعلیمی  اداروں میں منشیا ت  کے پھیلنے  کے خلا ف اقدامات  کر نے فیصلہ کیا گیا ،

ذرائع کے مطابق  وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈی جے اے این نے ملا قت کی ،ملاقات میں ڈرگز مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے  کا فیصلہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ سندھ پولیس اور رینجرز ڈرگزمافیا کے خلاف آپریشن کررہی ہے ۔ اس موقع پر تمام تعلیمی اداروں میں منشیات کے پھیلنے کے خلاف اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے بچوں کو منشیات سے بچانا ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے سیکرٹری صحت کو تمام تعلیمی اداروں میں خون کے ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا اور کہا کہ خون ٹیسٹ کرانے سے بچوں میں صحت کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.