You are currently viewing یعقوب ناصر کو مسلم لیگ نون کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ

یعقوب ناصر کو مسلم لیگ نون کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ

لاہور (ڈیسک) مسلم لیگ نون  نے شہباز شریف کو پارٹی کا مستقل صدر بنانے کا فیصلہ کیا ہے یعقوب ناصر مستقل پارٹی صدر کے انتخاب تک ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

ذرائع کے مطابق  ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا جس میں قائم مقام صدر کو پارٹی قیادت تفویض کی جائے گی اور مستقل صدر کے انتخاب سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.