You are currently viewing کریشن ایک نا سور ہے ہمیں اس کا خاتمہ کرنا ہے، وزیر داخلہ احسن اقبال

کریشن ایک نا سور ہے ہمیں اس کا خاتمہ کرنا ہے، وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آبام  (ڈیسک)  وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن ایک ناسور ہے ہمیں اس کا خاتمہ کر نا ہے دنیا کے تمام ممالک ہم سے آگے نکل  گئے کیو نکہ انہوں نے سیاسی راستہ اپنا یا  لیکن ہما رے یہاں حکومتوں کی ٹانگیں کھینچی جا تی رہیں

ذرائع کے مطابق عالمی یوم امن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ کرپشن ایک ناسور ہے اور ہمیں اس کا خاتمہ کرنا ہے۔پاکستان میں تجربےبند نہ کیےتو ترقی کاخواب حقیقت نہیں ہوگا،ترقی کےلیےضروری ہے امن اور ثمرات ہرشہری تک پہنچنے چاہیں۔

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت سے پہلےعالمی میڈیا معاشی زبوں حالی بیان کررہا تھا،آج وہی میڈیا پاکستانی معیشت کےاستحکام کی خبریں دے رہا ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.