اسلا م آباد(ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت فوجی عدالتوں میں توسیع پر اتفاق رائے کےلیے پارلیمانی رہنما ؤں کی ایک اور اجلا س ہوا
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت فوجی عدالتوں کے ازسرنوقیام سے متعلق پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ ۔پیپلزپارٹی نے اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔سید نوید قمرنے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی نمائندگی کی رائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کی اکثریت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں 3 سال کے بجائے ڈیڑھ سال کی توسیع دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے