You are currently viewing وزیراعلیٰ سندھ نے ایس آئی یو ٹی مہرالنساء میڈیکل سینٹرمیں سی ٹی اسکین مشین کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے ایس آئی یو ٹی مہرالنساء میڈیکل سینٹرمیں سی ٹی اسکین مشین کا افتتاح کردیا

کراچی(اسٹاف رپوٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی  ایس آئی یو ٹی مہرالنساءمیڈیکل سینٹر کورنگی آمد۔وزیراعلیٰ نے ایس آئی یو ٹی مہرالنساءمیڈیکل سینٹرمیں سی ٹی اسکین مشین کا افتتاح کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کی  ایس آئی یو ٹی میڈیکل سینٹر کورنگی آمد۔وزیراعلیٰ نے ایس آئی یو ٹی مہرالنساءمیڈیکل سینٹرمیں سی ٹی اسکین مشین کا افتتاح کردیا۔وزیراعلیٰ سند سید مراد علی شاہ نے کورنگی میں ایس آئی یو ٹی مہرالنساءمیڈیکل سینٹر آمد ہوئی ۔وزیراعلیٰ کے ہمراہ وزیرصحت سکندر میندرو،سیکریٹری صحت ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو،ایس آئی یو ٹی کے ڈاکٹر ادیب رضوی موجود تھے ۔ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ نے سی ٹی اسکین مشین کا افتتاح کیا ۔سی ٹی اسکین مشین سندھ حکومت کے تعاون سے 80کڑور روپے کی لاگت سے نصب کی گئی۔