You are currently viewing چینی صدر اور وزیراعظم کی یوم پاکستان کے موقع پرقوم کو مبارکباد

چینی صدر اور وزیراعظم کی یوم پاکستان کے موقع پرقوم کو مبارکباد

اسلام آباد(اسٹاف رپوٹر)یوم پاکستان کے موقع پر چینی صدر اور وزیراعظم نے قوم کو مبارکشاد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ دوست ملک ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دی ہے۔

یوم پاکستان کے موقع پر چینی صدر اور وزیراعظم نے قوم کو مبارکشاد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ دوست ملک ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دی ہے۔چینی صدر چی جنگ پنگ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کے عزم سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے ۔چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے ارسال کیے گئے اپنے خط میں حکومت پاکستان اور پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی قیادت نے مختلف چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اوراس لیے پاک چین اقتصادی راہداری پر کام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ملکوں کے لیے مفید ہے۔