You are currently viewing حکومتی  وزراء کی اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چیرمین سینیٹ  برہم

حکومتی وزراء کی اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چیرمین سینیٹ برہم

اسلام آباد (ڈیسک ) چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزراء کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے حکومت ایوان بالا چلانے پر سنجیدہ نہیں

چیرمین سینیٹ نے حکومتی رکن شیخ آفتاب سے اس حوالے جواب طلب کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ وزراء مجھے ہوئے  کہا کہ  حکومت ایوان بالا چلانے پر دنجدہ نہیں   فائلیں بھجوا دیتے ہیں ا ور میں پڑھ دیتا ہوں، ان فائلوں میں کیا ہے یہ وزراء ہی بہتر بتا سکتے ہیں