روسی انجینئرز نے 180کلوگرام وزن اٹھا کر8گھنٹے تک مسلسل پرواز کرنے والا ڈرون تیار کر لیا
ماسکو(ڈیسک):روسی انجینئرز نے ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو 180 کلوگرام وزن اٹھا کر8گھنٹے تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔کئی پنکھڑیوں والے اس ڈرون کوایس کے وائی ایف کا نام دیا…